Type Here to Get Search Results !

Ads

Be careful taking vitamin pills

 وٹامنز لینا آپ کی صحت کو حیران کن نقصان بھی پہنچا سکتا 

Be careful taking vitamin pills

صحت مند رہنے کیلئے وٹامنز لینے کا رجحان عام ہے لیکن یہ فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کو ایک بڑے نقصان سے بھی دو چار کرسکتے ہیں۔ ’


31 اگست کو شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگرچہ بہت سے لوگ اپنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے وٹامن سی اور ای جیسے وٹامنز لے سکتے ہیں، لیکن ایسا کرنے میں کچھ خطرات بھی ہوسکتے ہیں۔


جرنل آف کلینیکل انویسٹی گیشن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ وٹامنز کینسر کے خلیوں کے اندر خون کی نئی شریانوں کی نشوونما کرسکتے ہیں۔ یہ نئی شریانیں کینسر کو بڑھانے اور پورے جسم میں پھیلانے کا سبب بن سکتی ہیں

Be careful taking vitamin pills

دی یروشلم پوسٹ کے مطابق کینسر کے ٹیومر کو نئی خون کی شریانوں کو بڑھانے کے لیے آکسیجن کی فراہمی اور غذائیت سے بھرپور خون کی ضرورت ہوتی ہے، اس عمل کو ”انجیوجینیسس“ کہا جاتا ہے۔


مزید پڑھیں:

کیا لوگوں کو یہ سپلیمنٹ لینے چاہیے؟

اینٹی آکسیڈنٹس عام طور پر دوسرے سیلز سے غیر استعمال شدہ آکسیجن کا استعمال کرکے کام کرتے ہیں ، جو آکسیڈیٹو اسٹریس کی مقدار کو کم کرتا ہے۔ آکسیڈیٹو اسٹریس ڈی این اے کو نقصان پہنچا سکتا ہے اور کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے۔


نیو ایٹلس کے مصنف مارٹن برگو کا کہنا تھا کہ ’ہم نے پایا ہے کہ اینٹی آکسیڈنٹس ایک ایسا میکانزم فعال کرتے ہیں جو کینسر کے ٹیومر کو نئی خون کی شریانوں کی تشکیل کا سبب بنتا ہے۔ نئی خون کی شریانیں ٹیومر کو بڑھنے اور پھیلنے میں مدد دے سکتی ہیں‘۔


وٹامن ای اور سی، بی اے ایچ ون پروٹین کو مستحکم کرسکتے ہیں، جو پھیپھڑوں کے کینسر کے پھیلاؤ کا سبب بنتا ہے۔


یہ اس وقت ہوسکتا ہے جب کسی شخص کی غذا میں اینٹی آکسیڈنٹس کی حد زیادہ ہوجائے۔


محققین نے مریضوں سے لیے گئے اعضاء پر پھیپھڑوں کے کینسر کو دیکھتے ہوئے اینٹی آکسیڈنٹس کے کردار کو دریافت کیا۔

Taking vitamins can also do surprising harm to your health

Be careful taking vitamin pills

It's common to take vitamins to stay healthy, but they can be beneficial as well as doing you a lot of harm. '


Although many people may take vitamins like vitamins C and E to improve their health, there may be some risks in doing so, according to a new study published on August 31.


A study published in the Journal of Clinical Investigation discovered that vitamins can stimulate the growth of new blood vessels inside cancer cells. These new arteries can cause the cancer to grow and spread throughout the body


 

Be careful taking vitamin pills

According to The Jerusalem Post, cancer tumors need oxygenated and nutrient-rich blood to grow new blood vessels, a process called "angiogenesis."


read more:

Should people take this supplement?

Antioxidants usually work by using unused oxygen from other cells, which reduces the amount of oxidative stress. Oxidative stress can damage DNA and increase the risk of cancer.


"We found that antioxidants activate a mechanism that causes cancer tumors to form new blood vessels," said New Atlas author Martin Bergo. New blood vessels can help tumors grow and spread.


Vitamins E and C can stabilize the BAH-1 protein, which causes lung cancer to spread.


This can happen when a person's diet has too many antioxidants.


Researchers explored the role of antioxidants by looking at lung cancer in organs taken from patients.


Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.