Type Here to Get Search Results !

Ads

A password-stealing virus has plagued Android cell phone users

 The new version of Cameleon Trojan is capable of disabling certain functions of any Android phone set.

A password-stealing virus has plagued Android cell phone users
A password-stealing virus has plagued Android cell phone users

Cell phone malware watchers have tracked down a malware that is causing problems for Android cell phone users by stealing their passwords.


A new version of the Cameleon Trojan has infected many Android cell phone users around the world, according to Threat Fabric, an expert organization monitoring malwares.


The Cameleon Trojan malware disables biometric authentication methods such as fingerprints and face unlock to steal the PINs of Android cell phone users. This new version of Cameleon Trojan has been targeting Android cell phones worldwide since the beginning of this year.


Threat Fabric has warned Android cell phone users that the Cameleon Trojan malware continues to present itself as a Google Android app while its code runs in the background. This results in malfunctions within the cell phone and stops certain functions.


Bleeping Computer reports that the malware is also capable of bypassing Google Protect alerts and other device security features while hiding its identity.


This malware easily makes its way into cell phones running Google 12 and below.


کیمیلین ٹروجن کا نیا ورژن کسی بھی اینڈرائیڈ فون سیٹ کے بعض فنکشنز کو غیر فعال کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


سیل فونز میں داخل ہوکر خرابیاں پیدا کرنے والے میلویئرز (وائرس) پر نظر رکھنے والوں نے ایک ایسے میلویئر کا سراغ لگایا ہے جو اینڈرائیڈ سیل فون استعمال کرنے والوں کے پاس ورڈ چراکر ان کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔


میلویئرز پر نظر رکھنے والے ماہرین کے ادارے تھریٹ فیبرک نے بتایا ہے کہ کیمیلین ٹروجن کے نئے ورژن نے دنیا بھر اینڈرائیڈ سیل فون استعمال کرنے والے بہت سے صارفین کا ناک میں دم کر رکھا ہے۔


کیمیلین ٹروجن میلویئر اینڈرائیڈ سیل فون استعمال کرنے والوں کے پن چرانے کے لیے فنگر پرنٹس اور فیس ان لاک جیسی بایو میٹرک آتھینٹیکیشن میتھڈ کو غیر فعال بنادیتا ہے۔ کیمیلین ٹروجن کا یہ نیا ورژن سالِ رواں کے آغاز ہی سے دنیا بھر میں اینڈرائیڈ سیل فونز کو نشانہ بناتا آیا ہے۔


تھریٹ فیبرک نے اینڈرائیڈ سیل فون استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ کیمیلین ٹروجن میلویئر اپنے آپ کو گوگل اینڈرائیڈ ایپ کے طور پر پیش کرتا رہتا ہے جبکہ بیک گرائونڈ میں اس کا کوڈ چلتا رہتا ہے۔ اس کے نتیجے میں سیل فون کے اندر خرابیاں پیدا ہوتی ہیں اور بعض فنکشنز رک جاتے ہیں۔


بلیپنگ کمپیوٹر نامی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ میلویئر اپنی شناخت چھپاتے ہوئے گوگل پروٹیکٹ الرٹ اور ڈیوائس کے دیگر سیکیورٹی فیچرز کو بائی پاس کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔


گوگل 12 اور اس سے پچھلے ورژن کے ذریعے کام کرنے والے سیل فونز تک یہ میلویئر اپنی رسائی آسانی سے ممکن بناتا ہے۔

Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.